آیت اللہ شبیری زنجانی نے شرعی وجوھات کورونا کے ضرورتمند بیماروں میں تقسیم کرنے کی اجازت دے دی
آیت اللہ شبیری زنجانی نے شرعی وجوھات کورونا کے ضرورتمند بیماروں میں تقسیم کرنے کی اجازت دے دی
قم المقدس کے مرجع عالی قدر آیت اللہ سید شبیری زنجانی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اس اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو کورونا وائرس کا شکار ہیں ان افراد کو خمس کا نیمہ مبارک دیا جاسکتا ہے
شیئرینگ :
آیت اللہ شبیری زنجانی نے شرعی وجوھات کورونا کے ضرورتمند بیماروں میں تقسیم کرنے کی اجازت دے دی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، قم المقدس کے مرجع عالی قدر آیت اللہ سید شبیری زنجانی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اس اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو کورونا وائرس کا شکار ہیں ان افراد کو خمس کا نیمہ مبارک دیا جاسکتا ہے۔
مومنین اس رقم کو خود بیماروں تک پہچا سکتے ہیں یا مرجع تقلید کے دفتر میں جمع کرواسکتے ہیں۔