تاریخ شائع کریں2020 23 March گھنٹہ 22:06
خبر کا کوڈ : 456156

وزارت صحت کے حکام کے دستورات اور سفارشات پر عمل کرنا ضروری ہے

قم کے ایک دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا
کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے اور اس صورت ميں متعلقہ حکام کے دستوارات پر عمل کرنا چاہیے
وزارت صحت کے حکام کے دستورات اور سفارشات پر عمل کرنا ضروری ہے
قم کے ایک دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے اور اس صورت ميں متعلقہ حکام کے دستوارات پر عمل کرنا چاہیے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم کے ایک دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے اور اس صورت ميں عوام کو متعلقہ حکام کے دستوارات پر عمل کرنا چاہیے۔
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی جان اور دوسروں کی جان کی حفاظت ضروری ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس ہمہ گیر بیماری سے نجات پانے کے سلسلے میں دعا اور توسل کے ساتھ ساتھ  وزارت صحت کے حکام کے دستورات اور سفارشات پر عمل کرنا ضروری ہے اور موجودہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام اپنے گھروں میں قیام کریں اور غیر ضروری سفر کے لئے گھر سے باہر قدم نہ رکھیں۔
https://taghribnews.com/vdcgn39t3ak9nq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ