تاریخ شائع کریں2020 24 March گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 456255

کورونا وائرس کے سبب تمام ممالک جنگ کا بندی کا اعلان کریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کوروناو آئرس کے پیش نظر دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کوروناو آئرس کے پیش نظر دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کورونا وائرس کی وبا کا دنیا کو سامنا ہے، وقت آگیا ہے کہ جنگ و جدال کو چھوڑیں اور بیماری کا مقابلہ کریں گے جس سے ہماری دنیا گزر رہی ہے۔انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ دنیا بھر میں لڑائیاں بند کی جائیں، بنی نوع انسان کو امن کی اب کہیں زیادہ ضرورت ہے، کورونا وائرس کا غصہ جنگ کی حماقت کو بیان کر رہا ہے، کورونا وائرس قومیت یا نسل، گروہ یا عقیدہ نہیں دیکھتا، یہ بلا مبالغہ سب پر حملہ آور ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgn39tnak9nx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ