کورونا وائرس کے سبب اٹلی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں تعداد 6100 سے تجاوز
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں
شیئرینگ :
کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس مزید 602 زندگیاں لے گیا، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6078 ہوگئی اور اس ملک میں کورونا سے اب تک63927 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔