سعودی حکومت کے مزید 14 افراد محمد بن سلمان کے کینے و بغض کا شکار
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کر
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے
شیئرینگ :
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کے حالات پر قریبی نظر رکھنے والے شخص مجتہد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی شہزادوں کی گرفتاری اور حراست کے بعد سعودی حکومت کے 14 اعلی افسروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ مجتہد کے مطابق ولیعہد محمد بن سلمان نے بادشاہت تک پہنچنے میں ہر ممکنہ رکاوٹ کو دور کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں ہر شخص پر خوف و ہراس چھایا ہوا ہے۔ ہر شخص اپنی گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہے۔ مہر کے مطابق محمد بن سلمان نے سابق ولیعہد محمد بن نائف اور اپنے چچا احمد بن عبدالعزیز کو بھی گرفتار کررکھا ہے۔ مہر کے مطابق مجتہد کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کورونا وائرس کی آڑ میں سعودی عرب کی بادشاہت کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کررہے ہیں اور اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئے وہ اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پر عزم ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...