لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
شیئرینگ :
لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ لیبیا میں اب تک ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ادارے کا کہنا ہے کہ ایک لیبیائي خآتون میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے اس سے قبل لیبیا کی حکومت نے رفت و آمد کے تمام راستوں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کرونا وائرس سے اس وقت 160 سے زائد ممالک مقابلہ کررہے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...