مائیک پمپئو وزیر خارجہ نہیں نفرت کے وزير ہیں وہ کچھ بھی کرلیں اپنے جرائم چھپا نہیں سکتے
ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔ ظریف نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا پمپئو امریکی وزیر خارجہ ہیں یا نفرت کے وزير ہیں؟ جواد ظریف نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کچھ بھی کرلیں، وہ امریکی اقتصادی دہشت گردی اور دنیا میں جاری امریکہ کے بھیانک جرائم کو چھپا نہیں سکتے۔ واضح رہے کہ ایران کی طرف سے کورونا کے مقابلے کے سلسلے میں امریکی جعلی امداد کو ٹھکرائے جانے کے بعد امریکی وزير خآرجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ کا سلسلہ جاری رہےگا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...