پاکستان میں کورونا کے وائرس کے مریضوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی
اکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1235 سے بڑھ گئی ہے
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1235 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
شیئرینگ :
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1235 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1235 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ 23 افراد مکمل طور پر صحت ياب ہوئے ہیں۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ کيسز 429 جبکہ پنجاب میں تعداد 408 ہوگئے ہیں۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 147، بلوچستان میں 131 اور اسلام آباد میں 27 کيسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں 23 افراد کورونا وائرس سےمکمل طور پر صحتياب ہو گئے ہیں۔
ملک میں اب تک کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 9 ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں سے پنجاب میں 3، خیبرپختونخوا میں 3 جب کہ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...