> امریکی وزیر خارجہ نے اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2020 27 March گھنٹہ 21:55
خبر کا کوڈ : 456564

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا

امریکی حکام نے عراق میں واقع اپنے سفارت خانے کےعملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی حکام نے سفارتی عملے کو عراق چھوڑنے کا حکم ایک ایسے وقت میں دیا ہے کہ خود امریکا میں کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے  اور اس وقت ہزاروں امریکی شہری کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا
امریکی حکام نے عراق میں واقع اپنے سفارت خانے کےعملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی حکومت نے بغداد اور اردبیل (شمالی عراق) میں اپنے ملازمین کو عراقی سرزمین چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی حکام نے سفارتی عملے کو عراق چھوڑنے کا حکم ایک ایسے وقت میں دیا ہے کہ خود امریکا میں کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے  اور اس وقت ہزاروں امریکی شہری کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjmmexxuqeiiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ