تاریخ شائع کریں2020 28 March گھنٹہ 15:30
خبر کا کوڈ : 456667

ایران کے خلاف غیر انسانی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ ہیں

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران جو ویڈیو کانفرنس کی صورت میں ہوئی کہا
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران میں کورونا کی جاری صورتحال کو امریکی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے ایران پر امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
ایران کے خلاف غیر انسانی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ ہیں
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران میں کورونا کی جاری صورتحال کو امریکی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے ایران پر امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران جو ویڈیو کانفرنس کی صورت میں ہوئی کہا کہ ماسکو، واشنگٹن سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ایران کے خلاف غیر انسانی پابندیوں کو جو کورونا سے مقابلہ کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے ختم کرے۔
اس سے قبل روس کے دیگر حکام نے بھی حالیہ ہفتوں کے دوران ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔
عالمی سطح پر ایران کے خلاف جاری امریکی پابندیوں کے خاتمے کے مطالبوں اور دباو کے باوجود امریکی حکام ایران کے خلاف  یکطرفہ پابندیوں کو اٹھانے سے انکار کر رہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd990o5yt0k96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ