رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کورونا کے خلاف شب و روز جدوجہد پر قدردانی
رہبر انقلاب اسلامی نے وزیر صحت " سعید نمکی " کا کورونا وائرس کے خلاف سب و روز کی جدوجہد پر اظھار تشکر اور قدردانی
رہبر انقلاب اسلامی نے وزیر صحت " سعید نمکی " کا کورونا وائرس کے خلاف سب و روز کی جدوجہد پر اظھار تشکر اور قدردانی
شیئرینگ :
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کورونا کے خلاف شب و روز جدوجہد پر قدردانی
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے وزیر صحت " سعید نمکی " کا کورونا وائرس کے خلاف سب و روز کی جدوجہد پر اظھار تشکر اور قدردانی کے لیے خط میں ملک کی وزارت صحت اور طبی شعبے کے کارکنوں کی لگن اور کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور عوامی رضاکاروں کی خدمات کو سراہا۔
جناب وزیر محترم سعید نمکی اور اس کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کی خدمت کو سرہا جائے اور شکریہ ادا کیا جائے۔ عوامی رضاکار ، بسیج کے زریعے اس مشکل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔