وارنگ کے بعد بھی سعودی عرب ترک نا کرنے ولوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سختا اقدمات کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی سعودی عرب میں مقیم زائرین کو دی گئی مہلت ہفتہ 28 مارچ کو ختم ہوگئی
شیئرینگ :
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی سعودی عرب میں مقیم زائرین کو دی گئی مہلت ہفتہ 28 مارچ کو ختم ہوگئی۔ اور اس کے بعد عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ سعودی عرب میں مجبوری کی بنا پر باقی رہنے والے زائرین کو جرمانہ اور قید کی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑےگا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...