اسپین میں شاھی خاندان کی رکن بھی کورونا وائرس سے ہلاک
کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں
کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 86 سالہ شہزادی اسپین کے بادشاہ فلیپ (4) کی کزن تھیں
شیئرینگ :
کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فاکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 86 سالہ شہزادی اسپین کے بادشاہ فلیپ (4) کی کزن تھیں جبکہ ان کی موت کی تصدیق ان کے بھائی کی جانب سے کی گئی۔ واضح رہے کہ شہزادی ماریہ ٹیریسا کی موت ایسے وقت میں سامنے آئی جب کچھ ہفتے قبل بادشاہ فلیپ چہارم کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...