مصر کے بئر العبد میں دہشتگردوں نے حملہ کرکے 3 فوجیوں کو ہلاک
مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے صحرائے سینا کے بئر العبد کے علاقہ میں حملہ کرکے مصر کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
شیئرینگ :
مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے صحرائے سینا کے بئر العبد کے علاقہ میں حملہ کرکے مصر کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ مصری ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے اس حملے میں 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔