اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برق رفتار ترقی اور پیشرفت نے دشمن کو خوف اور مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔
مسلح افواج نے یوم اللہ 12 فروردین کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران ، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ترقی اور پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن ہے اور ایران نے عوام کی پشتپناہی اور تعاون کے ذریعہ گذشتہ 40 برسوں میں مختلف قسم کے نشیب و فراز اور طوفانوں سے عبور کیا ہے۔
مسلح افواج نے اپنے بیان میں ایران کی دفاعی شعبہ میں کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا دفاعی نظام آج دنیا کے طاقتور ترین نظاموں مين شامل ہے اور آج ہم انقلاب اسلامی کی برکت سے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہے ہیں اور دشمن کو ہر محاذ پر شکست دینے کے لئے آمادہ ہیں۔