عراق کے دیالہ قبیلے کی جانب سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ
امریکہ فوج کی عراق میں مشکوک نقل و حرکت جاری ہے۔ امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں انجام دی ہیں۔
امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں بھری ہیں۔ امریکی طیاروں نے صوبہ دیالی کے تین شہروں پر اڑان بھری ہے ان میں مقدادیہ اور بعقوبہ بھی شامل ہیں
شیئرینگ :
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی میں دیالہ قبیلے کے افراد نے امریکہ افوج کی عراق میں موجودگی کے خلاف مظاھرے کیے اور ان کے اخراج کو مطالبہ کیا۔
دیالہ قبیلہ کے سربراہ " علی محمود الربیعی" نے احتجاجی جلسی کی رھنمائی کرتے ہوئے حشد الشعبی کے خلاف امریکہ کے کسی بھی اقدام کی مذمت کی۔
ان احتجاجی مظاھروں کے دروان امریکہ فوج کی عراق میں مشکوک نقل و حرکت جاری رہی۔ امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں انجام دی ہیں۔
امریکہ فوج کی عراق میں مشکوک نقل و حرکت جاری ہے۔ امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں بھری ہیں۔
مریکی طیاروں نے صوبہ دیالی کے تین شہروں پر اڑان بھری ہے ان میں مقدادیہ اور بعقوبہ بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی طیارے کرکوک میں اپنا فوجی اڈہ عراقی فوج کے حوالے کیا ہے اور وہاں امریکی فوجی سامان بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔