امریکہ میں کورونا اوئرس سے ہلاکتوں میں حیرت انگیز طور پر اضافہ
امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئ
امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔
شیئرینگ :
امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے دُگنی ہو گئی، ایک ہی روز میں 20 ہزار مریضوں کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد تعداد ایک لاکھ 64 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں 565 اموات کے بعد تعداد چین میں اموات کے قریب پہنچ گئی۔