انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک
انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار لقمہ اجل بن گئے
شیئرینگ :
انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار لقمہ اجل بن گئے ، ایک سفارت کار انڈونیشیا اوردوسرا کانگو میں فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس دنیا کے تمام ممالک تک پہنچ گیا، متاثرین کی تعداد 8لاکھ37ہزار سے بڑھ گئی، 41 ہزار سے زائد انسان جان کی بازی ہارگئے۔