اٹلی میں کورونا وائرس سے 12 ہزار 400 سے زائد افراد ہلاک جاں بحق ہوگئے
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 837 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 400 سے زائد ہوگئی ہ
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 837 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 400 سے زائد ہوگئی ہے۔
شیئرینگ :
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 837 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 400 سے زائد ہوگئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 837 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 400 سے زائد ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد ہلاک ہوگئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی، مزید ساڑھے چھ ہزار مریض سامنے آگئے، برطانیہ میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں 381 شہریوں کو زندگی سے محروم کردیا، مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی۔ادھر بیلجیم میں 192 اور نیدر لینڈز میں 175 افراد ایک ہی روز میں موت کا شکار بن گئے۔