تاریخ شائع کریں2020 1 April گھنٹہ 19:37
خبر کا کوڈ : 457116

پاکستان میں موجود غیرب طبقے کی مدد کی لیے مخیرین دل کھول کر مدد کریں

فنڈ کے قیام کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار ہیں
وزیراعظم کے کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں عطیات کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے اور عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں
پاکستان میں موجود غیرب طبقے کی مدد کی لیے مخیرین دل کھول کر مدد کریں
وزیراعظم کے کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں عطیات کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے اور عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔
واضح رہے کہ اس فنڈ کے قیام کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار ہیں۔
اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے فنڈ کے قیام کے بارے میں بتایا اور لکھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ سب اس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ممکن ہوسکے جنہیں لاک ڈاؤن نے افلاس کے کنارے لاکھڑا کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdf50o9yt0kf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ