اسپیکر علی لاریجانی قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جہاں ان کا علاج شروع ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بعض علائم ظاہر ہونے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا کورونا ٹیسٹ لیا گيا جو مثبت آیا ہے، جس کے بعد لاریجانی قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔