برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو امتحان لیے بغیر نتائج دینے کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔ برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے
شیئرینگ :
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔ برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، اساتذہ طلباء کی قابلیت کے مطابق اندازے سے گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے۔ گریڈز کے لیے اساتذہ طلباء کے کلاس ورک، ہوم ورک اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو زیر غور لائیں گے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...