رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی صحت کے لیے دعا
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی صحت کے لیے دعا
رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپائیگانی کے زریعے ایرانی پرلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صحت و سلامتی کی صورتحال دریافت کی
شیئرینگ :
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی صحت کے لیے دعا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپائیگانی کے زریعے ایرانی پرلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صحت و سلامتی کی صورتحال دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناوں کا اظھار کیا۔