رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کورونا سے مقابلے کیلیے مالی معاونت پر صدر ایران کا شکریہ
قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے اٹھانے کی حکومتی درخواست منظور کرنے پر شکریہ ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے اٹھانے کی حکومتی درخواست منظور کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مبلغ کو ضرورت کے مطابق صرف کرنے کا دستور صادر کردیا ہے۔
شیئرینگ :

مقامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے اٹھانے کی حکومتی درخواست منظور کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مبلغ کو ضرورت کے مطابق صرف کرنے کا دستور صادر کردیا ہے۔
صدر حسن روحانی کے دفتر کے سربراہ نے ایک خط میں صدر کے معاون اورملک کے پروگرام اور بجٹ آرگنائزیشن کے سربراہ محمد باقر نو بخت کو رہبر معظم کے دفتر کے خط اور صدر روحانی کے دستور سے آگاہ کردیا ہے۔
صدر روحانی نے اپنے دستور میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں وزارت صحت کی ضروریات کو پورا کرنے، میڈیکل کے تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں ترقی وپیشرفت اور ملک کی علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی پیداوار سے استفادہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...