پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5415 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں ک
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5415 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 تک پہنچ گئی ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5415 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5415 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں یکم اپریل سے اب تک نہ صرف کورونا متاثرین کی تعداد دوگنا بڑھی بلکہ اموات میں بھی روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔پیر کو بھی ملک میں کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی اور پنجاب ، سندھ اور اسلام آباد میں مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کئی درجن ڈاکٹرز اور پیرا میڈيکل عملے کے افراد بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔