عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم کا دنیا سے براہ راست خطاب
یوم القدس کے موقع پر جمعہ کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی کا خطاب۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی "سید علی خامنہ ای" عالمی یوم القدس کے موقع پر جمعہ کے روز دوپہر بارہ بجے دنیا ، خاص طور پر عالم اسلام سے خطاب کریں گے اور اس تقریر کو براہ راست ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر نشر کیا جائے گا۔