تاریخ شائع کریں2020 2 August گھنٹہ 18:03
خبر کا کوڈ : 471272

اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔ حزب اللہ لبنان

نفسیاتی جنگ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔
اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔ حزب اللہ لبنان
اسرائیل کے ایک اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ نفسیاتی جنگ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اخبار معاریو نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ نفسیاتی جنگ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔

اخبار کے مطابق اسرائیلی حکومت نے گذشتہ ہفتہ سے اب تک  اسرائیلی فوج کو مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحد پر حزب کے کے حملے کا جواب دینےکے لئے الرٹ رکھا ہوا ہے لیکن حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت کو نفسیاتی جنگ میں دھکیل دیا ہے اور حزب اللہ کے سربراہ اس نفسیاتی جنگ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccmsq0i2bqmi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ