ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
حسین امیرعبداللہیان نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا۔
شیئرینگ :
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
حسین امیرعبداللہیان نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا۔
انہوں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانے باضابطہ طور پر کھولنے کی تیاری کر رہا ہے.
سعودی وزیر خارجہ نے بھی جاری پیش رفت کو مثبت قرار دیا اور ایران کے ساتھ مزید تعاون کے لیے ریاض کے عزم کا اظہار کیا۔