ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہے، آج بروز جمعرات اس ملک کے صدر شیخ محمد بن زید بن سلطان آل نہیان سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
ایرانی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی،
ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہے، آج بروز جمعرات اس ملک کے صدر شیخ محمد بن زید بن سلطان آل نہیان سے ملاقات کی۔
اس ملاقات کے دورران سیاسی، اقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور قونصلر کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی تعاون بالخصوص تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے منصوبہ بندی اور مشترکہ کارروائی پر اتفاق کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ ایران کی دعوت دی اور متحدہ عرب امارات کے صدر نے بھی اس دعوت پر شکریہ اداکرتے ہوئے ایرانی صدر کے دورہ متحدہ عرب امارت کی بھی دعوت دی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...