اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے جمعرات کو دو روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید آل نھیان اور اس ملک کے نائب وزیراعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایک ماہ قبل قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے اور سفارتخانے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان کی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب عبد اللہ بن زائد آل نہیان سے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں، سويڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے حالیہ دورے میں، متحدہ عرب امارات کے حکام سے مختلف امور کے علاوہ ایرانی قیدیوں کے سلسلے میں بھی گفتگو ہوئي تھی ۔
اس ٹیلی فونک گفتگو میں شام اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کے سربراہان نے پوری دنیا کے لوگوں کے ساتھ ساتھ۔ دونوں برادر ممالک عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کے لیے خیر، استحکام اور خوشحالی کی خواہشات کا اظہار کیا
آج (پیر) دوحہ اور ابوظہبی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ابوظہبی میں قطری سفارت خانے، دبئی میں اس کے قونصل خانے اور دوحہ میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی سرگرمیاں آج سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ملاقات میں بن زاید نے یوکرین کے بحران کے انسانی نتائج کو کم کرنے کے لیے کوششوں کو بڑھانے اور دونوں فریقوں کے قیدیوں کے تبادلے کے منصوبوں کی حمایت کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا۔
متحدہ عرب امارات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر رضا عامری کی شام اپنے مشن پر روانگی سے پہلے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کر کے اپنے مشن کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس معاہدے کا مقصد مشترکہ دفاعی تحقیق، ترقی اور پیداوار کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں بالخصوص دفاعی اور عسکری شعبوں میں مشترکہ تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
جدہ میں ہونے والے عرب سربراہان مملکت کے اجلاس سے متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زائد النہیان کی غیر حاضری نے ریاض اور ابوظہبی کی دوستی کے بارے میں کئی سوالات جنم دیے ہیں۔
اس ملاقات میں عبدالحکیم النعیمی نے بشار الاسد کو دبئی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ محمد بن زاید کا سرکاری دعوت نامہ پیش کیا۔
شام میں 12 سالہ جنگ اور مغربی عرب صہیونی محاذ کی حمایت یافتہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی کارروائیوں پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ متعدد عرب ممالک نے اس ملک میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی ہے جن میں سب سے اہم ہے سعودی عرب ہے۔
متحدہ عرب امارات پر یمن کے کامیاب حملوں کے خوف اور تشویش نے اس ملک کے حکام کو انصار اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں کو اپنی سرزمین میں نہ دہرانے کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ اس عمل کا تسلسل برقرار رہے گا۔
سیول ڈیفنس ایگزیکٹو پروگرام آفس اور یو اے ای بیلنس کونسل، جو ملک کی فوجی خریداری کی ذمہ دار ہے، نے جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی صنعت میں اسٹریٹجک تعاون کے بارے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔