فلسطینی ذرائع نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے مشرق میں واقع "نور شمس" کیمپ پر صیہونی فوج کے حملے اور صیہونیوں کی طرف سے اس کے محاصرے کی اطلاع دی ہے۔
شیئرینگ :
فلسطینی ذرائع نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے مشرق میں واقع "نور شمس" کیمپ پر صیہونی فوج کے حملے اور صیہونیوں کی طرف سے اس کے محاصرے کی اطلاع دی ہے۔
صہیونیوں کی اس کارروائی کے بعد قابض فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق نور شمس کیمپ پر حملے میں اسرائیلی بلڈوزر اور 60 سے زائد بکتر بند گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔
ابھی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
دو ہفتے قبل قابض فوج نے مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر حملہ کیا تھا جس کا فلسطینی پاپولر ریزسٹنس فورسز کی جانب سے مسلسل مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جنین پر قابض فوج کے زمینی اور فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 8 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...