تاریخ شائع کریں2023 2 August گھنٹہ 23:00
خبر کا کوڈ : 602423

حالیہ حکومت کی پالیسیوں سے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ حکومت کی پالیسیوں سے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے۔
حالیہ حکومت کی پالیسیوں سے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیئے بات چیت کریں گے۔

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ حکومت کی پالیسیوں سے دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے۔

اسلام آباد حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کی شب پاکستان کے دارالحکومت پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ حالیہ دورہ پاکستان کے وزیر خارجہ جناب زرداری کی دعوت پر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ایران کی اقتصادی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود ہے اور دونوں ممالک کے درمیان موثر مذاکرات جاری ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ حالیہ دورہ میں پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ بعض دیگر حکام سے سیاسی، اقتصادی، تجارتی، سرحدی اور سیاحتی تعلقات پر بھی بات چیت کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgxx93wak9zt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ