رہبر انقلاب اسلامی سے صدر سید رئیسی کی نیویارک روانگی سے قبل ملاقات
صدر ایران سید رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل آج اتوار کی سہ پہر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ کے مقاصد سے آگاہ کیا۔
شیئرینگ :
صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
صدر ایران سید رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل آج اتوار کی سہ پہر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ کے مقاصد سے آگاہ کیا۔
رہبر انقلاب نے اس موقع پر صدر سید ابراہیم رئیس کو ضروری ہدایات دیں اور ان کے دورے کی کامیابی کی دعا کی۔