مغربی رام اللہ میں ہونے والی ایک جھڑپ میں اسرائی کے کئی فوجی زخمی
رام اللہ میں حملہ کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گيا ہے
فلسطینی مزاحمتی تنیظم کے ایک مجاہد نے تین گھنٹے تک صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں رہنے کے باوجود پھر سے غاصب صیہونی فوجیوں پر دولف کالونی کے قریب فائرنگ کی ۔
شیئرینگ :
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہےکہ مغربی رام اللہ میں ہونے والی ایک جھڑپ میں اس کے کئی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تنیظم کے ایک مجاہد نے تین گھنٹے تک صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں رہنے کے باوجود پھر سے غاصب صیہونی فوجیوں پر دولف کالونی کے قریب فائرنگ کی ۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شروعاتی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کئی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
در ایں اثنا قدس پریس نیوز ایجنسی نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک مسلح فلسطینی اور اسرائيلی فوجیوں کے درمیان غرب اردن کے مغربی علاقے میں ہونے والی جھڑپ میں 4 صیہونی فوجی بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے کہا ہے کہ رام اللہ میں حملہ کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گيا ہے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز کے ساتھ ہی غرب اردن میں بھی فلسطینی نوجوانوں نے اپنی جد و جہد تیز کر دی۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...