تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے
تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی رات صیہونیوں کے زبردست مظاہرے ہوئے جہاں صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کی کابینہ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
شیئرینگ :

اس موقع صیہونی حکومت کی پولیس نے نیتن یاھو کے مخالف مظاہرین پر حملہ کیا، آنسوگيس کے گولے پھینکے اور پانی توپوں سے نشانہ بنایا۔ Haaretz اخبار نے لکھا ہے کہ ہفتے کی رات تل ابیب میں نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
مظاہرین حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
ڈاکٹر شہریاری نے ایک اہم نکتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وقتاً فوقتاً تفرقہ ڈالنے والے ادارے اپنا پروگرام تبدیل کر کے کسی خاص مسئلے پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں، ...