صہیونیوں کے خلاف آپریشن کے چوتھے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے یمن کی افواج تیار ہے
مہدی المشاط نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہماری مسلح افواج رہبر یمن سید عبد الملک الحوثی کے دانشمندانہ اور بہادرانہ فیصلوں کے زیر اثر کام کر رہی ہیں اور اپنی کارروائیوں کا چوتھا مرحلہ شروع کریں گی۔
شیئرینگ :
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ یمن کی مسلح افواج صیہونیوں کے خلاف آپریشن کے چوتھے مرحلے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تیار ہیں۔
مہدی المشاط نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہماری مسلح افواج رہبر یمن سید عبد الملک الحوثی کے دانشمندانہ اور بہادرانہ فیصلوں کے زیر اثر کام کر رہی ہیں اور اپنی کارروائیوں کا چوتھا مرحلہ شروع کریں گی۔
اگر غزہ کی پٹی میں ہمارے بھائیوں کے خلاف جارحیت جاری رہتی ہے تو ہمارے پاس فیصلہ کن، جرات مندانہ اور مشکل آپشنز بھی ہیں کہ ہم خدا کی مدد سے ان اقدامات کو جاری رکھیں گے۔ ان اقدامات سے دشمن کو شکست ہو گی۔
ڈاکٹر شہریاری نے ایک اہم نکتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وقتاً فوقتاً تفرقہ ڈالنے والے ادارے اپنا پروگرام تبدیل کر کے کسی خاص مسئلے پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں، ...