غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں میں بھرپور مظاہرہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں اور کے لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری کے 48 ہزار ملازمین نے فلسطین اور غزہ کے دفاع میں ہڑتال شروع کرنے کے حق میں رائے دی ہے۔
شیئرینگ :
میڈیا ذرائع نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں میں بھرپور ہڑتال کی خبر دی ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں اور کے لارنس برکلے نیشنل لیبارٹری کے 48 ہزار ملازمین نے فلسطین اور غزہ کے دفاع میں ہڑتال شروع کرنے کے حق میں رائے دی ہے۔
بہت سے کارکنوں نے زور دیا کہ کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہڑتال شروع کرنے کا ووٹ ایک تاریخی فیصلہ ہے، جس کی دیگر یونیورسٹیوں کے سینڈیکیٹس نے حمایت کرتے ہوئے طلباء کے حق اعتراض کو سراہا ہے۔
اس سلسلے میں ایلی نوائے اور وسکونسن ہائی اسکولوں کے سربراہان بھی غزہ اور فلسطین کی حمایت میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کی بھرپور مذمت کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...