تاریخ شائع کریں2024 27 July گھنٹہ 15:55
خبر کا کوڈ : 644058

نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت کا کل آغاز ہوگا

ایرانی نومنتخب صدر پزشکیان کے دور صدارت کے آغاز کی مناسبت سے کل تقریب ہوگی جس میں رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں گے۔

نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دور صدارت کا کل آغاز ہوگا۔

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں اس حوالے سے سرکاری تقریب ہوگی جس میں رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خصوصی شرکت کریں گے۔

بدھ کی صبح دس بجے شروع ہونے والی تقریب میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ دینی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان، مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے اعلی عہدیداران اور بعض شہداء کے گھر والے شرکت کریں گے۔

افتتاحی تقریب کے مناظر سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgnt937ak9tz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ