تاریخ شائع کریں2024 23 August گھنٹہ 16:55
خبر کا کوڈ : 647289

یمنی افواج کی بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں

 یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت اور امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں دو فوجی آپریشنز کئے۔

جنرل سریع نے کہا کہ ان کارروائیوں میں اس آئل ٹینکر "SOUNION" کو نشانہ بنانا شامل ہے جس کے مالک کا تعلق صیہونیوں سے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئل ٹینکر مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کے یمنی قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا جو کہ بحیرہ احمر میں براہ راست نشانہ بنا۔

انہوں نے کہا کہ دوسری کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسرائیل سے وابستہ SW North Wind I جہاز کو نشانہ بنانا شامل تھا۔

یہ جہاز خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں حرکت کرتے ہوئے براہ راست حملے کا نشانہ بنا۔
https://taghribnews.com/vdcfcedv1w6dj0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ