تقریب نیوز کے مطابق 38ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز "مسئلہ فلسطین پر توجہ کے ساتھ مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے موضوع پر آج صبح ہوگیا ہے۔
شیئرینگ :

واضح رہے کہ 38ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس 19 سے 21 ستمبر 2024 تک تہران میں جاری رہے گی۔