تاریخ شائع کریں2024 20 October گھنٹہ 15:47
خبر کا کوڈ : 654602

بیت لاہیا میں صیہونی جرائم کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا/صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں

الجزیرہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب شمالی غزہ کے فلسطینیوں کو ایک منظم سازش کے تحت آوارہ وطن ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔
بیت لاہیا میں صیہونی جرائم کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا/صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں
حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔

الجزیرہ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب شمالی غزہ کے فلسطینیوں کو ایک منظم سازش کے تحت آوارہ وطن ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیت لاہیا میں صیہونی جرائم کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی میں صیہونیوں کے ہاتھوں نسل کشی کے مسئلے پر پورے دنیا کی ایک تاریخی ذمہ داری بنتی ہے۔

انہوں نے زور دیکر کہا کہ فلسطینی، غزہ کو چھوڑنے کے صیہونی جنرلوں کے وہم کو پورا ہونے نہیں دیں گے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو غزہ کے شمالی حصے مین واقع بیت لاہیا پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 73 فلسطینی شہید ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdccx0qei2bqpe8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ