رہبر معظم انقلاب اسلامی سے لبنان تعینات میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی نے ملاقات
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی روزانہ کی ملاقاتوں کے موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج لبنان تعینات میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی نے ملاقات کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی روزانہ کی ملاقاتوں کے موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
ایرانی سفیر بیروت میں صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں پیجر دھماکوں کے دوران زخمی ہوئے تھے۔
انہوں نے رہبر معظم انقلاب کو اپنی صحت کی تازہ ترین صورت حال سے سے آگاہ کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...