حماس کی اعلی کونسل کے سربراہ اسماعیل درویش نے استنبول میں ایرانی وزیرخارجہ عراقچی سے ملاقات
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی ساحلی شہر استنبول میں حماس کے اعلی رہنما محمد اسماعیل درویش نے ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
حماس کی اعلی کونسل کے سربراہ اسماعیل درویش نے استنبول میں ایرانی وزیرخارجہ عراقچی سے ملاقات کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی ساحلی شہر استنبول میں حماس کے اعلی رہنما محمد اسماعیل درویش نے ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت اور غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر عراقچی نے کہا کہ علاقائی ممالک کے دورے کا مقصد غزہ اور لبنان پر صہوینی جارحیت کو روکنے کے لئے کوششوں میں اضافہ کرنا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نے علاقائی ممالک کے اجلاس میں شرکت کے لئے استنبول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران عراقچی نے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ملاقات کی اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...