شام میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کا کمانڈر ابومحمد الجولانی ہلاک ہوگیا ہے۔
شیئرینگ :
شام میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کا کمانڈر ابومحمد الجولانی ہلاک ہوگیا ہے۔
عرب ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح خبر دی ہے کہ جبہت النصرہ کے کمانڈ ہیڈکوارٹر پر شام اور روس کے مشترکہ فضائی حملے میں اس تکفیری گروہ کا کمانڈر ابومحمد الجولانی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہوگیا ہے۔