تاریخ شائع کریں2024 1 December گھنٹہ 19:00
خبر کا کوڈ : 659312

عرب لیگ کی دمشق کی حاکمیت پر تاکید

شام کے حالات کا تشویش کے ساتھ جائزہ لیا جارہا ہے۔
عرب لیگ کی دمشق کی حاکمیت پر تاکید
شام کے سرکاری خبررساں ادارے کے حوالے سے خبر ہے کہ شامی صوبے حلب اور ادلب میں دہشت گرد تکفیریوں کے حملوں کے بعد عرب لیگ نے دمشق کی حاکمیت پر تاکید کی ہے۔

عرب ممالک کی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے حالات کا تشویش کے ساتھ جائزہ لیا جارہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کی وجہ سے شام میں دوبارہ فسادات ہوسکتے ہیں۔

دہشت گرد تنظیموں نے ان حالات سے فائدہ اٹھانے کے لئے دوبارہ سر اٹھانا شروع کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfy1dv0w6dtma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ