شام کے صدر بشار اسد اپنے اہل خانہ سمیت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
شیئرینگ :
روس: کرملین کے زرائع نے خبر دی ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنے اہل خانہ سمیت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
تقریب نیوز(تنا) کے مطابق کرملین کے زرائع نے خبر دی ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنے اہل خانہ سمیت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق انہیں انسانی بنیادوں پر روس میں پناہ دی گئی ہے۔
ادھر روسی زرائع ابلاغ نے بشار اسد کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ شام سے جانے کے بعد پہلی تصویر بھی شائع کردی ہے۔