تاریخ شائع کریں2024 9 December گھنٹہ 01:26
خبر کا کوڈ : 660145

سعودی ولی عہد کا شام کی صورت حال پر ردعمل

خطے میں افراتفری سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
سعودی ولی عہد کا شام کی صورت حال پر ردعمل
سعودی عرب نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد ملک اور خطے میں افراتفری سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک بالخصوص ترکیہ سمیت دیگر فریقین کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

سعودی ولی عہد نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ بشار الاسد کی ناکامی کی وجہ سیاسی اور مفاہمتی میں عمل اپوزیشن جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو شامل نہ کرنا ہے۔

سعودی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں خدشہ تھا کہ حزب اختلاف اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعمیری مذاکرات سے فرار کے نتائج شام کے حق میں اچھے نہیں نکلیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcbagb0srhb08p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ