تاریخ شائع کریں2024 9 December گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 660247

شام کے سبھی قبائل اور فرقوں کے درمیان مذاکرات ضروری ہیں

ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
شام کے سبھی قبائل اور فرقوں کے درمیان مذاکرات ضروری ہیں
ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے حکومتی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔ انہوں نے مفاہمت کے لئے شام کے سبھی قبائل اور فرقوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ شام میں جھڑپوں اور تشدد کا سلسلہ جلد سے جلد ختم ہوگا تاکہ عوام ہر طرح کے تشدد اور تشویش سے پاک اور پرسکون ماحول میں تخریبی بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے مستقبل کے بارے میں خود فیصلہ کرسکیں۔
https://taghribnews.com/vdcee78pfjh8pwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ