شام میں دہشت گرد تکفیریوں کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں شامی سفارت خانوں پر اس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں
شیئرینگ :
روس میں شامی سفارت خانے پر نصب پرچم بدل دیا گیا ہے۔
شام میں دہشت گرد تکفیریوں کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں شامی سفارت خانوں پر اس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع شام کے سفارت خانے پر نصب پرچم بدل دیا گیا۔
گذشتہ روز شام کی سابقہ حکومت کے دور میں سرکای پرچم کو بدل کر ستاروں والا نیا پرچم سفارت خانے کی عمارت پر نصب کردیا گیا ہے۔