امعلوم مسلح افراد نے حماہ شہر میں سڑک کنارے ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں موجود تین سینئر ججز موقع پر یی دم توڑ گئے
شیئرینگ :
شام کے شہر حماہ میں تین سینئر ججوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق شام کے شہر حماہ میں تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا۔
رپورٹ کےبمطابق نامعلوم مسلح افراد نے حماہ شہر میں سڑک کنارے ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں موجود تین سینئر ججز موقع پر یی دم توڑ گئے۔
واضح رہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ملک میں ناگہانی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس میں اب تک کئی اہم شخصیات کو قتل کیا جاچکا ہے۔
ملک میں اچانک ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔